ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 3

اِلَّا تَذۡکِرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ۙ﴿۳﴾
بلکہ نصیحت کرنے کے لیے، اس کو جو ڈرتا ہے۔ En
بلکہ اس شخص کو نصیحت دینے کے لئے (نازل کیا ہے) جو خوف رکھتا ہے
En
بلکہ اس کی نصیحت کے لئے جو اللہ سے ڈرتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ یہ تو ہر اس شخص کے لئے نصیحت ہے جو (اللہ سے) ڈرتا ہے