ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 25

قَالَ رَبِّ اشۡرَحۡ لِیۡ صَدۡرِیۡ ﴿ۙ۲۵﴾
اس نے کہا اے میرے رب! میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔ En
کہا میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے
En
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار! میرا سینہ میرے لئے کھول دے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ موسیٰ نے عرض کیا! پروردگار! میرا سینہ کھول دے۔