ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكهف (18) — آیت 72

قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ اِنَّکَ لَنۡ تَسۡتَطِیۡعَ مَعِیَ صَبۡرًا ﴿۷۲﴾
کہا کیا میں نے نہ کہا تھا کہ یقینا تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کر سکے گا۔ En
(خضر نے) کہا۔ کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے
En
اس نے جواب دیا کہ میں نے تو پہلے ہی تجھ سے کہہ دیا تھا کہ تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کرسکے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

72۔ (خضر نے) کہا: ”میں نے کہا نہ تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کر سکو گے۔