ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكهف (18) — آیت 100

وَّ عَرَضۡنَا جَہَنَّمَ یَوۡمَئِذٍ لِّلۡکٰفِرِیۡنَ عَرۡضَۨا ﴿۱۰۰﴾ۙ
اور اس دن ہم جہنم کو کافروں کے عین سامنے پیش کریں گے۔ En
اور اُس روز جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
En
اس دن ہم جہنم کو (بھی) کافروں کے سامنے ﻻکھڑا کر دیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

100۔ اس دن ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لے آئیں گے۔