ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 50

قُلۡ کُوۡنُوۡا حِجَارَۃً اَوۡ حَدِیۡدًا ﴿ۙ۵۰﴾
کہہ دے تم کسی قسم کے پتھر بن جاؤ، یا لوہا۔ En
کہہ دو کہ (خواہ تم) پتھر ہوجاؤ یا لوہا
En
جواب دیجیئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

50۔ آپ ان سے کہئے: ”خواہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا“