ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 83

فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾
پس انھیں صبح ہوتے ہی چیخ نے پکڑ لیا۔ En
تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا
En
آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

83۔ چنانچہ صبح کے وقت انھیں زبردست دھماکہ نے آلیا