ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 7

لَوۡ مَا تَاۡتِیۡنَا بِالۡمَلٰٓئِکَۃِ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۷﴾
تو ہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لے آتا، اگر تو سچوں میں سے ہے۔ En
اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا
En
اگر تو سچا ہی ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں ﻻتا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ اگر تو سچا ہے تو پھر ہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لے آتا؟