ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 59

اِلَّاۤ اٰلَ لُوۡطٍ ؕ اِنَّا لَمُنَجُّوۡہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۵۹﴾
سوائے لوط کے گھر والوں کے کہ یقینا ہم ان سب کو ضرور بچا لینے والے ہیں۔ En
مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے
En
مگر خاندان لوط کہ ہم ان سب کو تو ضرور بچا لیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

59۔ سوائے لوط کے خاندان کے، ان سب کو ہم بچا لیں گے