ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 58

قَالُوۡۤا اِنَّاۤ اُرۡسِلۡنَاۤ اِلٰی قَوۡمٍ مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾
انھوں نے کہا بے شک ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔ En
(انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو عذاب کریں)
En
انہوں نے جواب دیا کہ ہم مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

58۔ وہ کہنے لگے:“ ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں“