ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 46

اُدۡخُلُوۡہَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیۡنَ ﴿۴۶﴾
اس میں سلامتی کے ساتھ بے خوف ہوکر داخل ہوجاؤ۔ En
(ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ
En
(ان سے کہا جائے گا) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

46۔ (اور ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں بلا خوف و خطر داخل ہو جاؤ