ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 34

قَالَ فَاخۡرُجۡ مِنۡہَا فَاِنَّکَ رَجِیۡمٌ ﴿ۙ۳۴﴾
فرمایا پھر اس سے نکل جا ، کیونکہ یقینا تو مردود ہے۔ En
(خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے
En
فرمایا اب تو بہشت سے نکل جا کیوں کہ تو رانده درگاه ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”یہاں سے نکل جا کیونکہ تو مردود ہے