ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يوسف (12) — آیت 71

قَالُوۡا وَ اَقۡبَلُوۡا عَلَیۡہِمۡ مَّا ذَا تَفۡقِدُوۡنَ ﴿۷۱﴾
انھوں نے کہا، جب کہ وہ ان کی طرف متوجہ ہوئے، تم کیا چیز گم پاتے ہو؟ En
وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے
En
انہوں نے ان کی طرف منھ پھیر کر کہا کہ تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

71۔ انہوں نے پکارنے والے کی طرف متوجہ ہو کر پوچھا: ”تمہاری کیا چیز کھو گئی ہے؟“