ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الناس (114) — آیت 1
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾
تو کہہ میں پناہ پکڑتا ہوں لوگوں کے رب کی۔
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ آپ کہیے کہ: میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں