ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المسد/اللهب (111) — آیت 3

سَیَصۡلٰی نَارًا ذَاتَ لَہَبٍ ۚ﴿ۖ۳﴾
عنقریب وہ شعلے والی آگ میں داخل ہو گا۔ En
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
En
وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ جلد ہی [3] وہ بھڑکتی آگ میں داخل ہو گا
[3] ابو لہب کنیت ہونے کی دنیا میں مناسبت یہ تھی کہ اس کا رنگ سیب کی طرح لال تھا اور آخرت میں مناسبت یہ ہو گی کہ شعلوں والی آگ میں پھینکا جائے گا۔