ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ هود (11) — آیت 75

اِنَّ اِبۡرٰہِیۡمَ لَحَلِیۡمٌ اَوَّاہٌ مُّنِیۡبٌ ﴿۷۵﴾
بے شک ابراہیم تو نہایت بردبار، بہت آہ و زاری کرنے والا، رجوع کرنے والا ہے۔ En
بےشک ابراہیم بڑے تحمل والے، نرم دل اور رجوع کرنے والے تھے
En
یقیناً ابراہیم بہت تحمل والے نرم دل اور اللہ کی جانب جھکنے والے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

75۔ بلا شبہ ابراہیم بڑے بردبار، نرم دل اور رجوع کرنے والے تھے