ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكافرون (109) — آیت 4

وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾
اور نہ میں اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم نے کی۔ En
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
En
اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم (اور تمہارے آباء و اجداد) عبادت کرتے رہے