3۔ اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے [2] ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں
[2] قرآن نے کافروں کی اس تجویز کا دو ٹوک فیصلہ کر دیا اور اپنے نبی سے فرما دیا کہ سب کافروں کے سامنے یہ اعلان کر دو کہ اس شرط پر ہمارے تمہارے درمیان کبھی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ میں کسی قیمت پر تمہارے معبودوں کی عبادت نہیں کر سکتا۔ جس کا نتیجہ یہی ہو سکتا ہے کہ تم بھی ایک اکیلے اللہ کی عبادت کرنا گوارا نہ کرو گے اور اپنے دوسرے معبودوں کو چھوڑنے پر تیار نہیں ہو گے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔