ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ العاديات (100) — آیت 8

وَ اِنَّہٗ لِحُبِّ الۡخَیۡرِ لَشَدِیۡدٌ ؕ﴿۸﴾
اور بے شک وہ مال کی محبت میں یقینا بہت سخت ہے۔ En
وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
En
یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ اور وہ مال کی محبت [8] میں بری طرح مبتلا ہے
[8] یعنی جو لوگ اپنی ساری زندگی اللہ سے ڈرتے ہوئے گزارتے ہیں ان کو جہنم کی ہوا تک نہیں لگے گی۔ اس لیے کہ انہیں جہنم سے دور رکھ کر صاف بچا لیا جائے گا۔