ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يونس (10) — آیت 86

وَ نَجِّنَا بِرَحۡمَتِکَ مِنَ الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۸۶﴾
اور اپنی رحمت کے ساتھ ہمیں کافر لوگوں سے نجات دے۔ En
اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش
En
اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

86۔ اور اپنی رحمت سے ہمیں ان کافر لوگوں سے بچا لے“