ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزلزال (99) — آیت 7

فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾
تو جو شخص ایک ذرہ برابر نیکی کرے گا اسے دیکھ لے گا۔ En
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
En
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔