ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزلزال (99) — آیت 5

بِاَنَّ رَبَّکَ اَوۡحٰی لَہَا ؕ﴿۵﴾
اس لیے کہ تیرے رب نے اسے وحی کی ہو گی۔ En
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
En
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔