ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزلزال (99) — آیت 4

یَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَہَا ۙ﴿۴﴾
اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔ En
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
En
اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔