ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القدر (97) — آیت 5

سَلٰمٌ ۟ۛ ہِیَ حَتّٰی مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ ٪﴿۵﴾
وہ را ت فجر طلوع ہونے تک سراسر سلامتی ہے۔ En
یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
En
یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے) En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔