ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 3

اِقۡرَاۡ وَ رَبُّکَ الۡاَکۡرَمُ ۙ﴿۳﴾
پڑھ اور تیرا رب ہی سب سے زیادہ کرم والا ہے۔ En
پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے
En
تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔