ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التين (95) — آیت 5

ثُمَّ رَدَدۡنٰہُ اَسۡفَلَ سٰفِلِیۡنَ ۙ﴿۵﴾
پھر ہم نے اسے لوٹا کر نیچوں سے سب سے نیچا کر دیا۔ En
پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
En
پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔