ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 8

وَ اِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ ٪﴿۸﴾
اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔ En
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
En
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔