ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 7

فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾
تو جب تو فارغ ہو جائے تو محنت کر۔ En
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
En
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔