ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 5

فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ۙ﴿۵﴾
پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ ایک آسانی ہے۔ En
ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
En
پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔