ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 8

وَ اَمَّا مَنۡۢ بَخِلَ وَ اسۡتَغۡنٰی ۙ﴿۸﴾
اور لیکن وہ جس نے بخل کیا اور بے پروا ہوا۔ En
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
En
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔