ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 4

اِنَّ سَعۡیَکُمۡ لَشَتّٰی ؕ﴿۴﴾
بے شک تمھاری کوشش یقینا مختلف ہے۔ En
کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
En
یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔