ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البلد (90) — آیت 7

اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ یَرَہٗۤ اَحَدٌ ؕ﴿۷﴾
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا؟ En
کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
En
کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔