ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البلد (90) — آیت 5

اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّنۡ یَّقۡدِرَ عَلَیۡہِ اَحَدٌ ۘ﴿۵﴾
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اس پر کبھی کوئی قادر نہیں ہوگا؟ En
کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا
En
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔