ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 27

یٰۤاَیَّتُہَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَئِنَّۃُ ﴿٭ۖ۲۷﴾
اے اطمینان والی جان ! En
اے اطمینان پانے والی روح!
En
اے اطمینان والی روح En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔