ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 18

وَ لَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ۙ۱۸﴾
اور نہ تم آپس میں مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو۔ En
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
En
اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔