ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 13

فَصَبَّ عَلَیۡہِمۡ رَبُّکَ سَوۡطَ عَذَابٍ ﴿ۚۙ۱۳﴾
تو تیرے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسایا۔ En
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
En
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔