ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 11

الَّذِیۡنَ طَغَوۡا فِی الۡبِلَادِ ﴿۪ۙ۱۱﴾
وہ لوگ جو شہروں میں حد سے بڑھ گئے۔ En
یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
En
ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔