ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 10

وَ فِرۡعَوۡنَ ذِی الۡاَوۡتَادِ ﴿۪ۙ۱۰﴾
اور میخوں والے فرعون کے ساتھ ( کس طرح کیا)۔ En
اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
En
اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔