ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 26

ثُمَّ اِنَّ عَلَیۡنَا حِسَابَہُمۡ ﴿٪۲۶﴾
پھر بے شک ہمارے ہی ذمے ان کا حساب ہے ۔ En
پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے
En
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔