ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 19

وَ اِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾
اور پہاڑوں کی طرف کہ وہ کیسے نصب کیے گئے۔ En
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں
En
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔