ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 9

فَذَکِّرۡ اِنۡ نَّفَعَتِ الذِّکۡرٰی ؕ﴿۹﴾
سو تو نصیحت کر ، اگر نصیحت کرنافائدہ دے ۔ En
سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع (ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو
En
تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔