ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 18

اِنَّ ہٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۱۸﴾
بے شک یہ بات یقینا پہلے صحیفوں میں ہے ۔ En
یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
En
یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔