ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 8

اِنَّہٗ عَلٰی رَجۡعِہٖ لَقَادِرٌ ؕ﴿۸﴾
بے شک وہ اسے لوٹانے پر یقینا قادر ہے ۔ En
بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
En
بیشک وه اسے پھیر ﻻنے پر یقیناً قدرت رکھنے واﻻ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔