ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 16

وَّ اَکِیۡدُ کَیۡدًا ﴿ۚۖ۱۶﴾
اور میں بھی خفیہ تدبیر کرتا ہوں، ایک خفیہ تدبیر۔ En
اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
En
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔