ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطارق (86) — آیت 15

اِنَّہُمۡ یَکِیۡدُوۡنَ کَیۡدًا ﴿ۙ۱۵﴾
بے شک وہ خفیہ تدبیر کرتے ہیں، ایک خفیہ تدبیر۔ En
یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
En
البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔