ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البروج (85) — آیت 4

قُتِلَ اَصۡحٰبُ الۡاُخۡدُوۡدِ ۙ﴿۴﴾
مارے گئے اس خندق والے۔ En
کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے
En
﴿کہ﴾ خندقوں والے ہلاک کیے گئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔