ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البروج (85) — آیت 20

وَّ اللّٰہُ مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ مُّحِیۡطٌ ﴿ۚ۲۰﴾
اور اللہ ان کے پیچھے سے (انھیں) گھیرنے والا ہے۔ En
اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے
En
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔