ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البروج (85) — آیت 16

فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیۡدُ ﴿ؕ۱۶﴾
کر گزرنے والا ہے جو چاہتا ہے۔ En
جو چاہتا ہے کر دیتا ہے
En
جو چاہے اسے کر گزرنے واﻻ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔