ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 5

وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ؕ﴿۵﴾
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور یہی اس کا حق ہے۔ En
اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)
En
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور اسی کے ﻻئق وه ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔