ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 3

وَ اِذَا الۡاَرۡضُ مُدَّتۡ ۙ﴿۳﴾
اور جب زمین پھیلا دی جائے گی۔ En
اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی
En
اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔