ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 24

فَبَشِّرۡہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿ۙ۲۴﴾
پس انھیں ایک دردناک عذاب کی خوش خبری دے دے۔ En
تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو
En
انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔